مردوں کے رشتے

ضرورت رشتہ خوبصورت لڑکا کام سعودی عرب پاکستان میانوالی

ضرورت رشتہ خوبصورت لڑکا کام سعودی عرب پاکستان میانوالی خوبصورت لڑکے کا رشتہ موجود ہے ہلپ کردہ ویب سائٹ پروفائل آئی ڈی نمبر رجسٹریشن کمپلیٹ پرپوزل لڑکا خوبصورت ایج 33 سال کام سعودی عرب میں ڈرائیونگ کرتا ہے لفٹر کی ہائیٹ پانچ فٹ چھ انچ جسمانی وزنسیونٹی فائیو کی جی وزن فیس کلر سفید گندمی مکس کلر تعلیم دنیاوی تعلیم مڈل کلاس  دینی تعلیم ماشاءاللہ قرآن مجید پڑھا ہے مسلک اہل حدیث فیملی سے تعلق ہے برادری موچی فیملی ہے اچھی فیملی ہے والد والدہ وفات پا گئے دونوں کی وفات ہوچکی ہے کافی عرصہ پہلے اب میں اکیلا رہتا ہوں جوائنٹ فیملی میں اپنے بھائیوں کے ساتھ  ہم دو بھائی شادی شدہ نہیں ہیں ہم تو ٹوٹل بھائی دین ہیں اور ایک بہن ہے شادی شدہ بھائیوں کی تعداد 2 ہے شادی شدہ بہنوں کی تعداد ایک ہے ہمارا اپنا گھر ہے کمرمشانی میں اور ہمارا مکمل ایڈریس بھی کمرمشانی پنجاب میانوالی ڈسٹک پنجاب پاکستان سے ہمارا تعلق ہے اور ہم ایک کمرمشانی کے ساتھ ایک گھر ہے ہمارا وہی رہتے ہیں رہائش پذیر ہیں ہماری مکمل ڈیٹیل سننے کے بعد ہمیں رشتہ کس قسم کا ریکارڈ ہے رشتہ کی ضرورت ہے ہم کس قسم کا رشتہ تلاش کر رہے ہیں مکمل تفصیل یہاں ہے ہمارے رشتے کی ڈیمانڈ یہ ہے کہ جو لڑکی ہو خوبصورت ہو کیونکہ میں نے
ابھی تک شادی نہیں کی اور نہ ہی ابھی تک میری شادی ہوئی ہے میں اب شادی کرنا چاہ رہا ہوں وہ لڑکی ایسی ہونی چاہیے لڑکی کی عمر اٹھارہ سال سے لے کر پچیس تیس سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے لڑکی کی تعلیم مڈل ہو یا میٹرک ہو یا پرائمری جماعت
ہو کوئی مسئلہ نہیں لگی کی تعلیم کی زیادہ ضرورت نہیں ہے لیکن لڑکی کی تعلیم دینی ہونا لازمی ہے دین کے حوالے سے لڑکی اہلحدیث ہویا دیوبند سے تعلق ہو یا اہلسنت سے تعلق ہو یا بریلوی سے تعلق ہو لیکن لڑکی دین پر چلنے والے اور قرآن مجید لازمی پڑھا ہو اور نماز کی پابندی کرتی ہوں اور پڑھتا بھی کرتی ہوں لڑکی کی ہائٹ بھی اچھی ہو چھوٹی ہائٹ والی لڑکی نہ ہو اور لڑکی زیادہ پتلی نہ ہو تھوڑی ہی ہونی چاہیے لڑکی کی شکل صورت خوبصورت ہونی چاہیے لڑکی پاکستان پنجاب کے کسی بھی شہر سے ہو جائے زیادہ تر ہم جو ریفر کریں گے بکھر میانوالی خوشاب سرگودھا نور پور یا جنڈاں والا یا اس حوالے سے ہرنولی یا میانوالی کے ساتھ قیداباد جائیں مشوروں سے اگر رشتے ہو جائیں تو کوئی پرابلم نہیں کیونکہ یہ ہمیں نزدیک ہے اگر یہاں نہ ہو تو لاہور میں ہو جائے رشتہ یا فیصل آباد میں ہو جائے رشتہ یا ساہیوال میں رشتہ ہو جایا ملتان میں رشتہ ہو جائے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں لیکن جو رشتہ چاہیے وہ ڈیٹیل میں نے یہاں بتا دی ہے اس حوالے سے لڑکی کی ڈیمانڈ
میچ کرتی ہو تو یہ پوسٹ میں مکمل ڈیٹیل ایڈ کی ہے میل کے حوالے سے جو لڑکا ہے اس کی مکمل ڈیٹیل بھی موجود ہے ہم موچی فیملی ہیں لیکن اچھی فیملی ہے ہم اپنا کاروبار کرتے ہیں میرا ایک بھائی پہلے سعودی عرب میں کرین لفٹر چلاتا تھا 16 17 سال اس نے جو بات کی ہے اب وہ چلا گیا ہے وہاں جا کر اس نے
اپنا کاروبار شروع کیا ہے کیونکہ اس کی سیلری بھی یہ اچھی تھی اور میری جو سیلری ہے وہ ریل شاعری نوے ہزار روپے ماہانہ ہے اس سے زیادہ بھی ہو جاتی ہے ایک لاکھ تک بھی کما لیتا ہوں لیکن ریل جو ہماری سیلری ہے 90 ہزار روپیہ ہے میں اسی لیے یہ چاہتا ہوں کہ جو فیملی ہے میں جہیز کی یا اس حوالے سے کوئی بھی ڈیمانڈ نہیں کر رہا سمپل اور آسان سادگی سے نکاح کروں گا ڈیٹیل مکمل ہیلپ کر دا ویب سائٹ رجسٹر ای ڈی ان میرج بیرو ہیلپ کرنا میچ میکر محمد اشرف 

Leave a Reply

Your email address will not be published.