رشتہ آن لائن لڑکی طلاق شدہ رشتہ شہر

رشتہ آن لائن لڑکی طلاق شدہ رشتہ شہر ہڑپہ سٹی 

رشتہ آن لائن ہڑپہ شہر کی رہنے والی خوبصورت لڑکی کا رشتہ موجود ہے لڑکی خوبصورت ہے ہڑپہ شہر کی رہنے والی ہے لڑکی کو پہلے طلاق ہوچکی ہے لڑکی اپنا رشتہ آن لائن ہیلپ کردہ ویب سائٹ پر رجسٹر کروا رہی ہے لڑکی کی مکمل ڈیٹیل وائس میسج میں لڑکی کی ہی آواز میں موجود ہے لڑکی اپنے لیے ایک اچھے رشتے کی ضرورت ہے لڑکی چاہتی ہے کہ لڑکی جو رشتے کی خواہش رکھتی ہے وہ رشتہ بیرون ملک سے ہو اچھا امیر لڑکا ہوں پاکستانی لڑکا ہوں مسلمان لڑکا ہوں اور اچھی کام کرتا ہوں اچھی جاب ہو اور اگر وہ بیرون ملک میں یوکے معرکہ کینیڈا یا کسی یورپ کنٹری میں ہوں تو وہ مجھے وہیں پر اپنے ساتھ بلوائے لڑکی کے چھپن چھپائی ہیں جو کہ موجود ہیں لڑکی کا والد بھی موجود ہے لڑکی کے والد کا نام شبیر احمد ہے لڑکی جس کا رشتہ کروانا ہے اس لڑکی کی عمر 28 سال ہے لڑکی کا قد 5 فٹ 5 انچ ہے 

لڑکی کا وزن 65 کلو ہے تھوڑا ہلدی لڑکی ہے 

  لڑکی کی جو برادری ہے انصاری فیملی ہے 

شادی آن لائن موبائل کے ذریعے رشتہ کروانا چاہتی ہوں آن لائن موبائل پر ہی ویڈیو کال کے ذریعے رشتہ ہو پائے گا اگر وہ فیملی بیرون ملک میں ہے اور اچھا رشتہ ہے اور وہ رشتہ گرنٹی شدہ ہے تو ہم یہ رشتہ کامیابی سے کر لیں گے ہماری فیملی اس بات پر ایگری ہے اگر وہ آن لائن رشتہ کرنا چاہیں گے تو ہم اپنی بچی کا آن لائن نکاح کروا دیں گے آن لائن رشتہ ہی آسانی سے ہو پائے گا لیکن اگر وہ آدمی بہت سے مند ہو اور اچھا کماتا ہوں اور لڑکی کو ہی اپنے ساتھ کھلوائے اور کنٹری کی نیشنلٹی یا کوئی پاسپورٹ دلوائے تاکہ اس کو اور اس کے بچے کو دونوں کو سہولت مل پائیں اگر وہ یہاں پاکستان میں رکھنا چاہے تو یہاں پر گھر افورڈ کرے اور گھر خرید کر اچھی جگہ سے مستحق ہو

آن لائن شادی کرنے کے بعد اگر وہ کچھ سال مجھے بولتے ہیں تو میری وسیم صاحب وہ اپنے والدین کے گھر رہے گی لیکن وہ خرچہ افورڈ کرے کیونکہ باہر جانے میں بھی کم سے کم دو سے ڈیڑھ سال لگ جاتا ہے جس کے دوران اس کو خرچہ دینا ہوگا نگاہ آن لائن کرنے کے بعد ہم اپنے مکمل ڈاکومنٹ ان کو پروائڈ کریں گی یہ ہماری رپورٹ ہے اور اسی طریقے سے ہمیں ایک اچھا اور دیانت اور مناسب اور خوبصورت لڑکے کے رشتے کی تلاش ہے آن لائن رشتہ ہی ہمارے لیے پیسٹ ہے کیونکہ ہماری فیملی نورعالم ٹل کلاس فیملی سے یہ رشتہ ہے 

لڑکی کام جو کرتی ہے لڑکی سلائی کا کام مکمل کرتی ہے اور بچوں کے کپڑے وغیرہ اور عورتوں کے کپڑے سلائی کرتی ہے 

چھوٹے بھائیوں اور بہنوں میں تین بھائی 1 اور تین بہنیں ہیں تین بھائی شادی شدہ ہیں تینوں بہنیں بھی شادی شدہ ہیں میں اپنے والدین کے ساتھ رہتی ہو لڑکی کے گھر کے پانچ مرلے ہیں اور گھر کا سربراہ والد ہے کنٹیکٹ آن ہیلپ کرتا ویب سائٹ رشتہ سروس آن لائن ہیلپ کرتا

Leave a Reply

Your email address will not be published.