مردوں کے رشتے

اٹلی رشتہ لڑکا اپنا گھر اپنا کاروبار رشتہ اٹلی بیرون ملک آن لائن رشتہ

اٹلی رشتہ لڑکا اپنا گھر اپنا کاروبار رشتہ اٹلی بیرون ملک آن لائن رشتہ 

یورپ کنٹری پرپوزل اٹلی خوبصورت لڑکا آن لائن رشتہ ان اٹلی میرج بیرو رشتہ سروس آن لائن ہیلپ کردہ ڈیٹیلز کمپلیٹ اٹلی میں رہنے والے خوبصورت لڑکے کا رشتہ موجود ہے ہیلپ کرتا ویب سائیٹ کے ایڈمن محمد اشرف کے پاس جس کی مکمل فارمیشن شیئر کریں گے تمام لوگوں کے ساتھ تاکہ آپ لوگوں کو گھر بیٹھے ایک اچھا اور بیرون ملک کا رشتہ مل سکے گھر بیٹھے ہر فیمیل ہر غریب لڑکیوں کو یہ لڑکا اٹلی میں رہتا ہے اور ڈرائیوری کا کام کرتا ہے ماہانہ انکم دو لاکھ روپے تک کمالیتا ہے پاکستان سے گئے ہوئے کافی عرصہ ہوچکا ہے ابھی اٹلی کے اندر سیٹل ہے لڑکے کی عمر 39 سال ہے پہلے شادی کی تھی وہ بھی یورپ کنٹری میں ویزہ لینے کے لیے وحی کی عورت سے نکاح کیا تھا

یہ آج کل جو سین ہوتا ہے وہ نکاح کیا تھا ویسے پاکستان میں ابھی تک نکاح نہیں کیا ہے لڑکے کے آٹھ بھائی ہیں اور تین بہنیں ہیں ایک اس کا چھوٹا بھائی جو غیر شادی شدہ ہے اور باقی بھائی سب شادی شدہ ہیں لڑکی کی بہنیں بھی شادی شدہ ہیں سب لڑکے کی جو برادری ہے وہ مہناس برادری ہے لڑکے کا والد بھی وفات پا چکا ہے اور لڑکے کا جو گھر ہے وہ والد کے نام پر تھا کہ وہ تو اب فوت ہو چکے ہیں اب یہ لڑکا یہ چاہتا ہے کہ اس کا جو گھر ہے اس گھر کو ہم پر منتقل کر لے گا اور باقی بہن بھائیوں کو یہ پیسے دے دے گا اور ان کا حصہ بھی یہ خود خرید لے گا لڑکے کی والدہ بھی وفات پا چکی ہے اور نہ والد ہے نہ والدہ باقی بہن بھائی زندہ ہیں یہ مکمل ڈیٹیل لڑکے کی ہے اور لڑکے کا رشتہ کس قسم کا چاہیے لڑکے کو رشتہ خوبصورت لڑکی کا رشتہ ہو لڑکی کی عمر 30 سے لے کر چالیس تک ہو کوئی مسئلہ نہیں لڑکی طلاق شدہ ہو یا ان میرٹ غیر شادی شدہ ہو لیکن لڑکی جو ہے اسلامک اور دیندار ماحول سے تعلق رکھتی ہو اور لڑکی خوبصورت ہو اور پڑھی لکھی بھی ہونا لازمی ہے اور دینی قرآن مجید بھی پڑھیں ہونا چاہیے لڑکی جو ہے اس کی فیملی چھوٹی ہو لڑکی کو میں نے یہاں اٹلی میں بلوانا ہے اور میں پاکستان او گا جب مجھے رشتہ ملا میری پسند کا میں پاکستان آؤنگا اور دس پندرہ دن رہوں گا اور اس کے بعد نکاح کرکے

لڑکی کو اپنے ساتھ یہاں پر اٹلی میں لے آؤں گا میں نے یہاں اٹلی میں اپنا گھر خریدا ہے جو کہ دو ماہ بعد میرے اپنے نام پر ہو جائے گا آپ لوگ بھی وہاں سے چیک کر سکتے ہیں آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے میں رشتے کے حوالے سے جو بھی بولوں گا سچ بولوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں بولوں گا یہی میری مکمل ڈیٹیل ہے

اور یہی میری مکمل تفصیلات ہے آپ جو بھی لڑکی والے رابطہ کرنا چاہیں گے کانٹیکٹ نمبر یا وٹس ایپ نمبر میرا مکمل ڈیٹیل فارمیشن ہیلپ کردہ ویب سائٹ محمد اشرف کے پاس موجود ہے جو بھی فیمیل جان جو بھی لڑکی کا بھائی رشتے کے لئے رابطہ کرنا چاہے اشرف سے رابطہ کریں اور وہ مستحق پہنچا دے گا 

رشتے آن لائن سروس شادی رشتہ سروس آن لائن نکاح شادی ضرورت رشتے

Leave a Reply

Your email address will not be published.