رمضان راشن 2021 رمضان المبارک

رمضان مبارک 2021 رمضان المبارک کے اس پاک مہینے میں ہم نے لوگوں میں راشن تقسیم کیا ہے جس میں دو کلو چینی ایک کلو گئی چاول اول میر جت نہ آنے کا صابن برتن دھونے کا صابن اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء یہ ہمیں جو پیمنٹ ہے سعودی عرب سے ایک ہمارے بھائی نے ہمیں جو ہے اپنا زکوۃ کا پیسہ دیا اور اس میں سے ہم نے یہ ہیلپ کردہ لے اور چینل کے ذریعے لوگوں تک یہ چیزیں پہنچایا پودوں میں دیکھ سکتی ہیں کیونکہ ہیلپ کردہ ویب سائیٹس پر پاکستان میں غریب متحرک لوگوں کی ہیلپ کرتے ہیں جس میں معذور پیدا طلاق شدہ اس کے علاوہ دیگر افراد شامل ہیں جن کی مکمل تفصیل ہماری ویب سائیٹ میں موجود ہے اور ہمارے چینل پر موجود ہے اگر آپ کے تعاون کرنا چاہیے کتے ہیں غریبوں کے ساتھ معذور افراد کے ساتھ مسکین اور مجبور عورتوں کے ساتھ بچوں کے ساتھ تعاون کریں ہر کردہ چین کے ساتھ

2001 کی رمضان المبارک میں ہم لوگ مل کر آپ لوگوں کے تعاون سے یہ تمام چیزیں کھانے کا سامان غریب لوگوں میں تقسیم کر رہے ہیں تاکہ آپ کے ساتھ ساتھ مل کر آپ کا پیسہ ہر اس غریب اور نئی تک پہنچے جو اس کا مطلب ہے اور اس کا راشن اس تک پہنچے 2021 سے پہلے ہمارا 2020 اور 2019 میں بھی اسی طریقے سے ہر غریب عورتوں کو ہر غریب مرد اور ہر دیہاتی لوگوں تک کھانے پینے کا راشن کا مکمل سامان پہنچایا گیا تھا یہ سب آپ تمام لوگوں کے تعاون سے ہے

جو لوگ بیرون ملک میں رہتے ہوئے ہم جیسے غریب لوگوں کی ساتھ مل کر انسانیت کی خدمت کرتے ہیں کیونکہ ہر انسان کو ایک دوسرے کی ہیلپ کرنا چاہیے تاکہ جو غریب لوگ رمضان المبارک میں رمضان کے روزے نہیں رکھ سکتے ان تک کھانے پینے کا تمام اشیاء پہنچائی جائیں کھانے پینے کی اشیاء سے مراد ہے کہ ہر وہ چیز کھانے کے لئے جو حلال ہے اور ہر مسلمان اس کو کھاتا ہے اس تک پہنچ نہیں چاہیے کھجور اور دال چینی ہیں اور اسی طریقے سے ہم یہ غریبوں کے گھروں میں پہنچا رہے ہیں اور

آج کل آپ کو پتہ ہے کہ یہ بھی لوگ اس پریشانی میں ہیں کہ ان کے کاروبار بند ہیں تو جو لوگ کرو نے کی وجہ سے پریشان ہیں اور ان کا راشن ان تک پہنچ ان رہے ہیں ہم لوگ تاکہ ان کو ماسکو اور چیزوں کی اچھے سے اور صفائی اور سینٹ ایزر یہ بھی ہمارا ارادہ ہے کہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ وہ کرونا سے محفوظ رہ سکیں اور اپنا گھر میں پہنچ کر ہی راشن استعمال کر پائے تو آپ لوگ بھی تعاون کریں تاکہ غریبوں تک ان کا راشن پہنچے اور وہ اپنی زندگی میں اچھے سے گزار سکے 

السلام علیکم میرا نام محمد عزیز ہے اور میں میں چک نمبر 59 ٹیبی ڈسٹک بکھر کر رہائشی ہوں اور مجھے اپنے مکان کے لیے ہلپ کی ضرورت ہے کیونکہ میری ایچ 75 سال ہے اور میری بیوی فوت ہو چکی ہے اور میرے بیٹا نہیں ہے ایک ہی بیٹی ہے جو شادی شدہ ہے اور

میرے بچے نہیں میری بیوی فوت ہو چکی ہے میرا مکان گرنے والا ہے اور مجھے اپنے مکان کو مضبوطی سے بنانے کے لئے آپ لوگوں کی ہیلپ کی ضرورت ہے جو لوگ میرے ساتھ ہیلپ کرنا چاہتے ہیں وہ ہمارے اس ہیلپ کردہ چینل کے ذریعے میری تفصیل چاند سکتے ہیں کیونکہ میں ضرورت مند ہوں اور

ظریف عمرہ ہو کیوں کہ زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے میں زیادہ کام نہیں کر سکتا اور میرا مکان کرنے والا ہے میری ہیلپ ضرور کرنا جو لوگ ہیلپ کریں گے اللہ پاک انہیں زیادہ عطا کرے گا میری دعائیں ہیں ان لوگوں کے ساتھ جزاک اللہ خیر 

اس غریب کی ہیلپ بھی ہم نے 75 سالہ آدمی کی اسی طریقے سے ہی کی ہے جیسے آپ لوگوں نے ہمیں کچھ پیسے دیے ہم نے اس غریب آدمی تک پہنچائے قوم لوہار ہے اور ایک کچا مکان ہے جس مکان کی چھت گرنے والی ہے اور دیواریں بھی کرنے والی ہیں اس کی عمر 75 سال ہے اس کی ایک ہی بیٹی ہے اور اس کی بیٹی کی شادی ہو چکی ہے اور اس کی ایک ہی وائف جو وفات پا چکی ہے یہ اکیلا رہتا ہے خود پکاتا ہے اور خود ہی کھاتا ہے یہ قوم کا لوہار ہے اور لوگوں کی خدمت کرتا ہے ان کی چیزیں بنا کر دیتا ہے جیسے چارپائی جیسے کوئی ضروری اشیاء جو ہر کھانے میں استعمال ہوتی ہیں میری کرسی اس حوالے سے کام کرتا ہے لیکن ابھی اس کی ہڈی بھی بوڑھی ہو چکی ہیں اور اس وجہ سے یہ زیادہ کام نہیں کر سکتا اور اس کا مکان کرنے والا ہے اس کے مکان کی ہیلپ کے لیے ہم نے یہ پوسٹ لگائی ہے کہ یہ جو مکان ہے یہ کرنے والا ہے اور اس کی ہیلپ کی جائے

انسانیت کے ناطے باہر سے اس کی ہیلپ ہو پائے یہ ہیلپ کرنا آپ لوگوں پر ضروری ہے کیونکہ اگر ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی انسانیت کے ناطے حل کرے گا تو اللہ پاک خوش ہو گا اور اگر آپ غیر مسلم ہیں تو بھی اپ ہیلپ کرسکتے ہیں ہر مسلمان مرد اور عورت پر یہ لازم ہے کہ وہ اپنے ساتھ اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھے اور یہ ہمارا پڑوسی ہے ہمیں اس پر بہت احساس ہے تو آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ ہیلپ کرنا چاہتے ہیں اس پنجتر سالہ آدمی کی جس کا نام محمد عزیز ہے

اور یہ پاکستان پنجاب ڈسٹک بکر کے ساتھ نواحی علاقہ جنڈاں والا شہر کے گاؤں عنصر ڈیبی میں رہتا ہے یہ ایڈریس موجود ہے اگر آپ لوگ اس کی حالت خود آکر کرنا چاہتے ہیں تو اس ایڈریس پر ای یا کانٹیکٹ کریں اس واٹس ایپ نمبر پر یا رابطہ کریں ہمارے فون نمبر پر اور اس گروپ کی ہیلپ کریں 

Leave a Reply

Your email address will not be published.