عورتوں کے رشتے

matchmaking proposalmarriage bureauہیلپ کرنا

الم دین خوبصورت لڑکی کا رشتہ عمر 22 سال طلاق شدہ رشتہ لڑکی طلاق شدہ لڑکی عمر 22 سال تعلیم میٹرک دینی تعلیم درس نظامی مسلک اہل حدیث 


دو سال پہلے طلاق ہو چکی ہے ایک بیٹی دو سال کی غریب فیملی برادری بھٹی فیملی شہر وہاڑی چار بھائی تین بہنیں والے دو والدہ زندہ ہیں غریب فیملی گھر والد کی ایک باتوں سے معذور ہے 
رشتے کی ڈیمانڈ رشتہ اہل حدیث لڑکا ہونا چاہیے مولوی ہو یا عالم دین ہو پانچ وقت کی نماز کا پابند ہو سنت کے مطابق داڑھی ہو اپنا گھر ہو اچھی فیملی ہو عمر کی کوئی قید نہیں برادری کی کوئی قید نہیں پاکستان پنجاب کسی بھی شہر سے ہو فیملی دیندار  اہل حدیث ہونا لازمی

help karna rishtey ہے جزاک اللہ ہیلپ کرنا 

matchmaking proposalmarriage bureauہیلپ کرنا

female rishtamatrimonial servicemarriage bureau

lahoreMarriage proposalMarriagemarriage bureau onlinebewa Aurat Rishta

یہ 22 سالہ لڑکی جو کہ پاکستان پنجاب ضلع وہاڑی کے شہر میلسی کی رہائشی ہے یہ لڑکی کو دو بار طلاق ہو چکی ہے اور یہ اپنے لیے ایک اچھے رشتے کی تلاش میں ہے اس کی سٹوری کچھ اس حوالے سے ہے کہ اس کو جو پہلی طلاق ہوئی وہ رضامندی سے طلاق ہوئی کیونکہ اس کا جو پہلا شوہر تھا وہ ایک بہت ہی امیر ترین گھرانے سے تعلق رکھتا تھا امیر ترین گھرانے سے تعلق کا مقصد یہ ہے کہ اس کا جو پہلے گھر تھا وہ اس کا والد ایک بازو سے معذور ہے اس کا دایاں بازو ہے اور بایاں بازو کٹا ہوا ہے اس کے لڑکی کا جو والدہ ہے وہ بھی بیمار رہتی ہیں اور اس کا ہر مہینے تقریبا تین سے چار ہزار روپے کی دوائی آتی ہے یہ لڑکی غریب فیملی سے تعلق رکھتی ہے

اور ان کی برادری قوم جونیکے کاشت جو ہے راجپوت بھٹی بھٹی فیملی ہے یہ بھٹی فیملی بہت اچھی اور دیندار اور مسلک اہل حدیث سے تعلق رکھتی ہے اہل حدیث مسلک سے ان کی مکمل فیملی ملک ہے اور مکمل فیملی اہلحدیث ہے اور اہل حدیث رشتے کی تلاش میں ہیں اہل حدیث گھرانے سے تعلق رکھنے والا لڑکا سنت کے مطابق ڈاڑھی سنت کے مطابق چلنے والا چاہیے دوسری شادی والا پہلی دفعہ موجود ہو دوسری شادی کرنا چاہ رہا ہوں وہ بھی رابطہ کر سکتی ہیں یہ فیملی بہت ہی غریب ہے

اور اپنے لیے ایک اچھے رشتے کی تلاش کر رہی ہے اس کی پہلی شادی ضلع ملتان شہر کے اندر ہوئی لیکن ڈی موت ہوگئی اس کے بعد اس کی شادی مظفر گڑھ کے رہائشی جو ملتان میں سیٹلمنٹ تھا اس کے ساتھ ہیں جو سعودی عرب میں کام کرتا تھا اور اس نے بہت اس عالمی دین لڑکی کا رشتہ جو ہے ضرورت مند لوگوں کے لئے ہی ہے 

عالم دین لڑکی رشتہ عمر 32 سال ضرورت رشتہ32 سالہ خوبصورت عالم دین لڑکی کا رشتہ طلاق شدہ لڑکیبچے نہیں ہیں دینی تعلیم عالمہ کا کورس دنیاوی تعلیم 5جماعت مسلک اہل سنت کام بچوں کو قرآن مجید پڑھانا فارم لوگوں کو قرآن پڑھانا ماہانہ انکم آٹھ ہزار روپے والد وفات پا گئے والدہ بھی وفات پا گئیں بہنوں کی تعداد 4 بھائیوں کی تعداد 1 شادی شدہ بہن گھر زمین والد کی ہے گھر کا سربراہ بھائی ہے مکمل ایڈریس ستیانہ روڈ فیصل آباد شہر
;رشتہ چاہیے تفصیل پڑھا لکھا لڑکا ہونا چاہیے دینی تعلیم ہونا لازمی ہے اچھا کاروبار ہو یا اچھی جاب ہو خاندانی رشتہ ہو فیصل آباد شہر میں ہو یا پنجاب کے شہروں میں ہوں اے 36 سے 40 سال تک کا رشتہ ہو شادی جلدی کرنا چاہتی ہوں

جلدی رابطہ کرنا میرج بیرو ہیلپ کرنا ویب سائٹ
آج کا جو رشتہ آپ نے ملاحظہ فرمایا اس رشتے کی عمر 32 سال ہے یہ عالم دین لڑکی ہے اور اس کی مکمل تفصیل آپ لوگوں نے پڑھی اور پڑھیں یہ عالم دین لڑکی طلاق شدہ ہے اور اس کو اپنے لئے ایک عالم یا حافظ یا دیندار گھرانے سے ایک اچھے لڑکے کے رشتے کی تلاش ہے لڑکے کی عمر کا کوئی حساب کتاب نہیں لڑکا خوبصورت ہوں لڑکا نمازیں ہوں ان کا مسلک اہل حدیث سنت دیوبند بریلوی سے ہے اور یہ لڑکی مسلک اہل دیوبند بریلی سے تعلق

رکھتی ہو یا سیاسی طریقے سے ہی رشتے کی تلاش کر رہی ہے
یہ لڑکی کی ویٹ تھوڑا زیادہ ہے کیونکہ یہ تھوڑا ہی لمبی ہے اسی وجہ سے اس کو شوگر کی پیڈ پیشنٹ بھی ہے اس کو شوگر بھی ہے تو اسی لیے یہ اپنے لیے ایک ایسے رشتے کی تلاش کر رہی ہے کہ جو لڑکا اس کو آپ سب کرے یہ حرکتیں بھی ہیں موٹی بھی ہیں اور اس حوالے سے خوبصورت بھی ہیں دینی تعلیم رکھتی ہیں اور ہر سال ماشاءاللہ سے قرآن مجید اپنے ہاتھوں سے لکھتی ہیں ہر انسان ہر مسلمان اور ہر کسی کو رشتے کروانے میں بہت پرابلم ہے اور میں یہی چاہتی ہوں کہ

مجھے بھی ایک اچھا رشتہ ملے اور میری یہ پرابلم اور پریشانی ختم ہو اور میں اپنی لائف میں اپنے لیے اچھا جیون ساتھی تلاش کر پاؤ اور ایک اچھا لائف پارٹنر تو اسی لیے میں نے کانٹیکٹ کیا حل کردہ ویب سائٹ ہیلپ کردہ ویب سائیٹس پر کروانے میٹروون سروس مولانا محمد اشرف سے کانٹیکٹ کیا جنہوں نے میری بہبود طریقے سے مدد کی اور میں نے اپنی ریکارڈنگ اور اپنی ڈیٹیل ان کو سینڈ کروائیں 

Leave a Reply

Your email address will not be published.