عورتوں کے رشتے

رشتہ بیوہ عورت عمر 45 سال شہر لاہور

بیوہ عورت رشتہ شہر لاہور

ت

  

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں لاہور کی رہائشی ہوں میں لاہور میں رہتی ہوں میری عمر 45 سال ہے میری تعلیم مڈل ہے دینی تعلیم الحمدللہ میں نے قرآن مجید پڑھا ہے ماشااللہ اللہ کے حکم سے پانچ وقت کی نماز ادا کرتی ہوں مسلک میرا اہلسنت والجماعت ہے میرا شوہر کی وفات ہو چکی ہے

میرے دو بیٹے ہیں دونوں بیٹوں کی میں نے شادی کر دی ہے اس وقت میں لاہور میں کرائے کے مکان میں رہ رہی ہوں میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی اب نکاح کر لو کیوں کہ ہر انسان کی ضرورت ہوتی ہے اسی لیے میں نکاح کرنا چاہتی ہوں پہلے میری رہائش ساہیوال کی ہے اور اب ہم لاہور میں سیٹل ہیں میرے بچوں کی شادی بھی لاہور میں ہی ہوئی ہے میں اپنا رشتہ رجسٹر کروا رہی ہوں ہیلپ کرنا

ویب سائٹ محمد اشرف میچ میکر کے ساتھ مل کر اپنے رشتے کو کامیاب کرنا چاہتی ہو اور سنت نبوی کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں میں چاہتی ہوں کس قسم کا رشتہ ہو خوبصورت آدمی ہو سنت نبوی کے مطابق اس کے چہرے پر سنت نبوی کی داڑھی ہو نمازی ہو چاہے دوسری شادی والا ہوں اپنا کاروبار کرتا ہوں جو مجھے اپنے ساتھ رکھے مجھے نکاح کرنے کی بہت جلدی ہے جو انسان میرے ساتھ نکاح کرے گا میں اس کو اپنی طرف سے تمام حقوق ادا کروں گی میں ماشاءاللہ سے

خوبصورت ہوں ابھی میرا وزن 46 کے جی ہے ہائٹ میری پانچ فٹ چھ انچ ہے میں چاہتی ہوں جو انسان جو آدمی میرے ساتھ نکاح کرنا چاہتا ہے اور مجھ سے اپنے بارے میں مکمل ڈیٹیل حاصل کرنا چاہتا ہے یا میرا فون نمبر یا میرا واٹس ایپ نمبر تو میں ہر چیز سے اشرف بھائی کے ساتھ مل کر اپنے رشتے کو کامیاب کرنا چاہتی ہوں جلد سے جلد مجھے رشتے کی ضرورت ہے تاکہ میری خواہشات پوری ہو کیوں کہ نکاح ہر انسان کے لئے ضروری ہوتا ہے میری مکمل ڈیٹیل میری وائس میسج میں بھی موجود ہے جو سن کر آپ کو تسلی ہو جائے گی 

میرج پرپوزل خوبصورت عورت رشتہ رشتہ سنٹر ہیلپ کرنا طلاق شدہ عورت رشتہ 

راجپوت فیملی ایک بیٹی 13 سال کی عمر 45 سال تعلیم میٹرک والدہ وفات پا گئی والد بھی وفات پا گیا ابھی اپنے بھائی چوٹے کے گھر رہتی ہیں رشتہ کس قسم کا چاہیے خوبصورت آدمی ہو اچھی امیر فیملی ہو اچھا بزنس ہو ایج کی کوئی پرابلم نہیں خوبصورت ہو 40 سے لے کر 60 سال تک ہو اپنا گھر ہو دوسری شادی والا ہو تو بھی لیکن الگ سے گھر لے کر دے میری بیٹی میرے ساتھ رہے گی اس کا خرچہ بھی افورڈ کرنا ہوگا برادری کی کوئی قائد نہیں کوئی بھی برادری ہو شہر کی بھی پرابلم نہیں کسی بھی شہر سے  

یہ 46 سالہ عورت ہیں بہت ہی پریشان ہے رشتوں کے لیے اس کا تعلق لاہور شہر سے ہے اور یہ اپنے لیے ایک رشتے کی تلاش کر رہی ہے اس کو یہ کس قسم کا رشتہ چاہیے جو لڑکا خوبصورت ہو اچھا ہو اس کو پرابلم نہیں

جیسے کہ میں نے پہلے بھی آپ نے میسج میں بتایا کہ میں ایک بیوہ عورت ہوں میں اپنے لئے رشتے کی تلاش کر رہی ہوں میں یہی چاہتی ہوں کہ جو رشتہ ہو اچھا ہوں اور مجھے ایکسیپٹ کریں کیونکہ میری

پہلے والدین اور والدہ بھی نہیں ہے میرے دو بیٹے ہیں دونوں بیٹے شادی شدہ ہیں ابھی مجھے نکاح کرنے کی شدت سے انتظار ہے کیونکہ ہر عورتیں ہی جاتی ہے کہ اس کا نکاح ٹائم عورت سے ٹائم پر ہو پائے گا ہر عورت اور ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہوتا ہے تو نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں چاہے جتنی بھی ہو وہ نکاح کر سکتے ہیں اس نے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت پر چلتے ہوئے میں

اپنے اخلاق اور خلوص سے یہی چاہتی ہوں کہ میں اپنا نکاح کر پاؤں اچھی اور مناسب زندگی میں اپنے لئے ایک اچھا جیون ساتھی تلاش کر رہا ہوں لیکن میں بعض عورتوں میری اولاد نہیں ہو سکتی میری اولاد ہونا بہت مشکل ہے کیونکہ ڈاکٹر نے مجھے یہ بولا ہے کہ میرے آگے اولاد نہیں ہو سکتی جب میں نے یہ چیک کروایا تھا 

pakistani matchmaker
whatsapp group for proposal
pakistani rishta whatsapp group link
foreign rishta for pakistani
best free matrimonial sites in pakistan
pakistani marriage burea
matchmaker whatsapp group

Leave a Reply

Your email address will not be published.