عورتوں کے رشتے

بیوہ عورت رشتہ میچ میکنگ سروس ہیلپ کرنا

بیوہ عورت رشتہ میچ میکنگ سروس ہیلپ کرنا خوبصورت بیوہ عورت کا رشتہ عمر

37 سال شوہر فوت ہوگئے تین بچے ہیں اپنا گھر ہے تینوں بچے میرے ساتھ رہتے ہیں دو بیٹیاں ہیں ایک بیٹا ہے والد کی وفات ہوگئی ہے والدہ زندہ ہیں دنیاوی تعلیم 9 جماعت دینی تعلیم مدرسہ کا دو سال پڑ

ھ میری شادی سولہ سال کی عمر میں ہو گئی تھی چھ سال پہلے میرے میاں کی وفات ہوگئی ہے وہ سعودیہ میں کام کرتے تھے وہیں پہ بیمار ہوئے اور فوت ہوگئے آپ مجھے بہت شدت سے نکاح کرنے کی ضرورت ہے میری کوئی خاص مہمان نہیں ہے جو آدمی ہو دیندار ہو عالم ہو حافظ ہو اچھی فیملی سے ہوں میں اہلحدیث کرانے سے ہوں میں جلدی نکاح کرنا چاہتی ہوں مجھے رشتے کی ضرورت ہے

ہیلپ کرنا ضرورت رشتہ میچ میکنگ سروس محمد اشرفمیں اہل حدیث کرانے سے ہو کیوں کہ میری ساری فیملی اہلحدیث ہے میں جس گھر میں رہتی ہوں وہ گھر میرے اپنے نام پر ہے لیکن اس وقت میں لاہور میں رہ رہی ہوں وہ گھر میں نے رینٹ پے دیا ہے اس کا کرائے سے میں اپنے بچوں اور اپنا پیٹ پالنے کی ہو کیونکہ وہ قریہ جتنا بھی آتا ہے وہ جتنا بھی کرایا مجھے ملتا ہے اس سے میرے تمام اخراجات افورڈ ہو جاتے ہیں مثلا میرے بچوں کے کھانے پینے کا خرچہ میرا خود کا خرچہ اور بچوں کی تعلیم کا خرچہ مسکرائے سے پورا ہو جاتا ہے میں یہ چاہتی ہوں کہ جو انسان میرے ساتھ نکاح کرے وہ میرے بچوں کو بھی اپنے بچوں جیسا سمجھے کیوں کہ میری بچی

بھی ابھی جوان ہی میں یہ چاہتی ہوں کہ جو سے میں نکاح کروں اس کی ایج زیادہ ہو کیوں کہ میری بچی کو بھی اب تھوڑے عرصے بعد نکاح کی ضرورت ہو گی اس وجہ سے جو میری بچی پر گندی نظر نہ ڈالے ویسے تو مجھے کم ایج کے رشتے ملتے ہیں لیکن میں یہ چاہتی ہوں کے مجھے جو رشتہ ملے وہ اچھی فیملی ہو اہلحدیث وہ عالم دین ہو یا حافظُ یا مولانا ہو لیکن اچھی انکم ہو بس میری یہی خواہش ہے کہ اور اللہ سے گزارش ہے کہ میری یہ خواہش جلد سے جلد پوری کرے اور مجھے ایک اچھا جیون ساتھی ملے اور میں نکاح کرکے اپنی زندگی اچھے سے گزار سکو 

رشتہ پٹھان فیملی لڑکی طلاق شدہ لڑکی عمر 23سال

پٹھان فیملی خوبصورت لڑکی رشتہ عمر 23 سال طلاق شدہ بچے

نہیں ہیں طلاق ہوئے تین چار سال ہو چکے ہیں ہماری کاس پٹھان اچکزی ہے تعلیم 8 جماعت ہے دینی تعلیم نادرا قرآن مجید پڑا ہے والدہ بھی زندہ ہیں والد بھی زندہ ہیں باقی بہن بھائی سب چھوٹے ہیں مکمل ایڈریس میں کوئٹہ شہر

کی رہنے والی ہوں رشتہ مجھے چاہیے خوبصورت لڑکا ہوں پٹھان فیملی سے لڑکا ہو یا بیرون ملک رشتہ ہو لڑکا خوبصورت ہو پڑھا لکھا ہو پٹھان ہو اچھی فیملی ہو خاندانی لوگ ہو اپنا اچھا بزنس ہو تو میں نکاح کر لوں گی میری یہی ڈیمانڈ ہے اور میچ میں کنگ محمد اشرف کو میں نے رشتہ رجسٹرڈ کروایا ہے ہیلپ کردہ میچ میکنگ سروس آن لائن رشتے 

میرج پرپوزل فرام پٹھان فیملی سے خوبصورت لڑکی ٹیز واچ ان نکاح کرنے کے لیے ہیلپ پردہ ویب سائٹ پر اپنی ڈیٹیلز پروفائل شیئر کی ہمارا مقصد ہر مسلمان عورتوں کی ہیلپ کرنا اور ان کے رشتے کروانا ہے ہم لوگ مل کر ایک دوسرے فیملی کے رشتے کرواتے ہیں رشتے

کروانا میٹرو ون سروس پاکستان میں بہترین کام کرتی ہیلپ کرتا ویب سائٹ بھی یہی کام کر رہی ہے اس میں رجسٹریشن اور اس حوالے سے پر صرف کمنٹ کے ذریعہ ہو سکتا ہے تو اگر آپ لوگ بھی اس پٹھان فیملی سے رشتہ کی تلاش کر رہے ہیں پٹھان فیملی زیادہ تر پاکستان پنجاب میں نہیں ہوتی اور اس طریقے سے پشاور اور خیبر پختون خان اور دے دی جی خان میں پٹھان فیملی سے بہت زیادہ ہیں

اور اسی جگہ سے ان کو رشتوں کی تلاش ہوتی ہے لیکن پٹھان فیملی سے ایک بات ماننا ضروری ہے کہ پٹھان فیملی سے جو بھی رشتہ ہوتا ہے اس کی ڈیمانڈز بہت سخت ہوتی ہے ایمان سے مراد کے انکی کچھ حق مہر کی رقم بہت زیادہ ہوتی ہے جو وہ نکاح کے ٹائم موقع پر ہی لیتے ہیں اور اگر آپ لوگ بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں پٹھان فیملی کا رشتہ اور پٹھان فیملی سے رشتہ کرنا چاہتے ہیں اور پٹھان فیملی سے نکاح کر کر اسے اپنے گھر لانا چاہتے ہیں تو انٹرسٹ کریں اور ہیلپ کر کے ساتھ کھڑے رہیں 

matchmaking
online matchmaking
matchmaking sites
free matchmaking sites
pk matchmaking

Leave a Reply

Your email address will not be published.