مدرسوں کی مدد کرنا مسجد کی مدد کرنا بچوں کو حفظ قرآن کرانا



takshak help karna ki help karna meri help karna

سجد بنانا مسجد اللہ پاک کا گھر ہے مسجد بنانے میں ہیلپ کرنا مسجد بنانا ماشاءاللہ اسلام و علیکم آج ہم چک نمبر 59 ٹیبی کے شہر میں موجود ہیں
جو جھنڈا والا کے قریب ایک گاؤں ہے جس کا نام چک نمبر واٹ دی بھی ہے جہاں پر مرکزی جمعیت اہل حدیث کی مسجد کا اہتمام ہو رہا ہے جو مسجد کے لیے فنڈز دینا چاہے جامع مسجد کے لیے اللہ پاک کے گھر کو بنانا چاہیے کیوں کہ جو اللہ کا گھر بناتا ہے اللہ پاک اس کا گھر بناتا ہے اللہ کا گھر بنانے میں تمام لوگ مدد کریں مدد کرنے کے لئے تصویر دیکھی یہ مسجد ایک اہلحدیث کرانے کی ہے اس گھر کو بنانے میں کم از کم پانچ سے دس لاکھ روپے تک خرچ ہاں سکتا ہے یہ خرچہ کہاں سے آئے گا کیونکہ یہ جو مسجد ہے یہ ایک چودھری آرائیں فیملی آرائیں فیملی کے گھر سات سے

help karna in english help karna shayari

آٹھ کرو کی مسجد ہے جو اہل حدیث کا نام روشن کر رہے ہیں پہلے یہاں پر شرک و بدعت کی ہے اور یہاں پر شرک و بدعت کرنے والے لوگوں کی ایک مسجد ہے جہاں پر ختم درود اور اس حوالے سے بہت سی چیزیں کی جاتی ہیں جو لوگ ہیلپ کردہ کے ساتھ مل کر اس اللہ کے گھر کو بنائیں گے یا مسجد کو اپنا اس روز کو دیں گے مسجد کی خدمت کریں گے یا مسجد کو پیسے دیں گے یا مسجد کو زیادہ سے زیادہ اینٹی دی مسجد کو سیمنٹ دی مسجد کا پنکھا دے مسجد کی لائٹ نہیں دی جو لوگ مسجد کے لئے کچھ بھی دینا چاہے مسلم مسجد کیلنڈر مسجد کے دروازے مسجد کا نلکا مسجد کی موٹر مسجد کا تمام چیزیں جو ضروری ہوتی ہیں یا لیٹرینوں کا خرچہ یا علی ٹرینوں کی چھاتیاں چار دیواری بنانے کے لئے کیوں کہ جو مسجد کو پیسے دیتا ہے روزانہ کی بنیاد پر اللہ اس کے رزق میں اضافہ کرتا ہے مسجد کو پیسے دینے چاہیے مسجد اللہ کا گھر ہے ہم اپنے گھر پہ لاکھوں لگاتے ہیں لیکن اللہ کے گھر پہ کچھ نہیں لگاتے کیوں کہ ہمارا ایمان پختہ نہیں ہے ہمیں اپنے ایمان کو جگانا ہے اور اپنے کام کو بڑھانا ہے اور ہیلپ کرتا کے ساتھ مل کر

help karna help karna pada

اس مسجد کو جلد سے جلد تعمیر کرنا ہے کیونکہ جب مسجد تعمیر ہو گئی تو یہاں پر یہ جتنے بھی بچے دکھائی دے رہے ہیں یہ سب بچے یہاں پر قرآن پڑھیں گے قرآن کی حفاظت کریں گے کیونکہ یہ مسجد کے ساتھ ساتھ ایک مدرسہ بھی ہے مدرسے کی مدد کریں بچوں کی مدد کریں یہ بچے یہاں پر تعلیم حاصل کریں گے جو لوگ اس مجلس سے کو اپنا پیسہ عشر و زکاۃ اپنی جان و مال کا صدقہ دینا چاہیں گے وہ کیسے دیں گے وہ رابطہ کریں گے کانٹیکٹ کریں گے فون نمبر موجود ہیں اسی ہیلپ کردہ کے ساتھ مل کر اس مسجد کے متولی و کے نام بھی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرتے ہیں جیسے کہ مسجد اور مدرسے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ گاؤں کی مسجد ہے جو چک میں نے آپ کو بتایا اسی کی مسجد ہے اس کی ہیلپ کرنی ہے مدرسے کی امداد کے لئے یعنی کی صفوں کی ضرورت ہوگی مسجد کے لئے



help google help meaning in hindib help verb help me


سیمنٹ کی ضرورت ہوگی مدرسہ ہے یہ یہاں پر تفصیل کی ضرورت ہوگی یہ مدرسے کا جو قاری ہے اس کا نام مولانا کاشف علی شہزاد ولد لیاقت علی شہزاد یہ مسجد کو جس نے جگہ دی ہے اس کا نام جان محمد ولد عبد الشکور اللہ دتہ ولد عبد الشکور جان محمد جو کہ وفات پا چکے ہیں انہوں نے 5 مرلے اس مسجد کو عطیہ کیے ہیں اللہ دتا آرائیں جس نے 5 مرلے دیے ہیں وہ ابھی زندہ ہے اور اسی طریقے سے باقی بھی لال دین ولد عبدالشکور نے بھی پانچ مرلے مسجد کو دیے ہیں اسی طریقے سے یہ تمام عبدالفتاح اک ولد رحمت علی نے بھی پانچ مرلے مسجد کو عطیہ کیے ہیں جو لوگ اللہ پاک کے گھر کو دیتے ہیں اللہ پاک ان کے گھر کو اپنے حفظ و امان اور اپنی اپنی نگاہوں کے سامنے رکھتا ہے جو اللہ کی مدد کرتا ہے اللہ کے پیارے گھر کی مدد کرتا ہے اللہ پاک اس کو دوگنا عطا کرتا ہے

help synonyms how to pronounce help help movi i need help

اسی لئے جو لوگ اللہ کے گھر کی حفاظت کرتے ہیں اللہ کے گھر کی مدد کرتے ہیں اللہ کے گھر کی عبادت کرتے ہیں اصل میں تو وہی اللہ والے لوگ ہوں گے اس مسجد کا چور مین نام ہے ابھی تک رحمۃاللعلمین اس مسجد کا نام جو ہے رحمۃاللعلمین رکھا گیا ہے اس مسجد کی تمام لوگ مل کر زیادہ سے زیادہ ہیلپ کریں حل کرنے کے لیے جو یہ پوسٹ لکھ رہا ہے مولانا محمد اشرف ولد جان محمد اور اس کے ساتھ میچ میں کنگ سروس بھی چلاتے ہیں وہاں سے لوگوں سے فنڈ اکٹھا کرکے اس مسجد پاک کو دیتے ہیں تو تمام لوگ اس مسجد کی زیادہ سے زیادہ ہیلپ کریں کانٹیکٹ کرنے کے لیے فون نمبر موجود ہے یا واٹس ایپ نمبر پر کانٹیکٹ کریں جزاک اللہ خیر اللہ آپ کا اور ہمارا حامی و ناصر ہو گا 

رمضان المبارک میں غریب لوگوں کو کھانے کا سامان دینا 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رمضان المبارک کے پاک مہینے میں غریب لوگوں کو کھانے پینے کا سامان دینا ہے ہیں


foundation contact numberrahe insaniyat whatsapp number 2021rahe insaniyat youtube

ہمارا ہلپ کردہ ٹیم تمام غریب مستحق رمضان المبارک میں اور مضان المبارک کے بعد غریب لوگوں کیلئے کھانے پینے کا بندوبست کرتے ہیں کھانے پینے کا بندوبست اس لئے کرتے ہیں جو لوگ متحد ہیں غریب لوگ ہیں یا یتیم لوگ ہیں یا بیوفا عورتیں ہیں یا یتیم اور ڈیوس طلاق شدہ عورتیں ہیں ہم ان لوگوں تک اپنا حل کردہ پیکیج کے ذریعے حل کرتے ہیں ہمارا ہیلپ کردہ ٹیم الحمدللہ اللہ کی فضل و کرم سے تمام پاکستان کے شہروں میں غریب مستحق لوگوں کی مدد کر رہے ہیں جیسا کہ لاہور ملتان بکھر وہاڑی فیصل آباد اسلام آباد پشاور کراچی اور اس کے تمام شہروں میں یعنی کے پاکستان پنجاب کے 36 صوبوں میں بہترین عورت کے طریقے سے کام کر رہے ہیں صوبہ پنجاب کی بہترین ہیلپ کردہ ٹیم محمد اشرف اینڈ اس کی مکمل ٹیم تمام غریب مستحق لوگوں کو راشن کا سامان دے رہی ہے اندرون اور بیرون ملک سے جو پاکستان کے شہری رہائش پذیر ہیں اگر وہ ہلپ کردہ ٹیم کے ساتھ مل کر لوگوں کی ہیلپ کرنا چاہتے ہیں

rahe insaniyat whatsapp numberrahe insaniyat donation contact numberrahe insaniyat

راہ انسانیت کا کام کرنا چاہتے ہیں راہ انسانیت کا مقصد لوگوں کی ہیلپ کرنا اور لوگوں تک ان کی کھانے کھانے والا پہنچانا کیوں کے لوگ جب کھانا کھائیں گے تو تمام لوگوں کو دعا دیں گے جو دل سے دعا نکلتی ہے وہ قبول جلدی ہوتی ہے جیسا کہ ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں کے ساتھ تعاون کرو اور اپنے بھائیوں کی مدد کرو ہماری تمام اپنے مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ مل کر جو بیرون ملک رہتے ہیں ہیلپ کردہ ٹیم کے ساتھ ملے اور زیادہ سے زیادہ غریب اور مستحق لوگوں تک آپ لوگوں کا مال پہنچایا جائے جتنے لوگ بھی ہیلپ کردہ ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں انشاء اللہ تعالی اللہ کے فضل و کرم سے وہ دن دور نہیں جس دن پورے پاکستان میں جگہ جگہ ہیلپ کرتا ٹیم کے آفیس ہوں گے آپ لوگوں کی توفیق سے اور تمام غریب اور مستحق افراد کھانے پینے کی مکمل اشیاء کھائیں گے اور کھا پی کر سوئیں گے نماز پڑھی گئی اللہ کو یاد کریں گے اور آپ لوگوں کے حق میں دعا کریں گے آپ لوگوں کی مشکلیں آسان ہو گی جیسا کہ آپ عشروزکوۃ دینا چاہتے ہیں

incomerahe-insaniyat email addressrahe insaniyat 2021rahe insaniyat twitter

آپ کا بزنس ہے اچھا بزنس ہے اس کی زکوۃ دینا چاہتے ہیں تو ہے کیونکہ حرکات ہر انسان پر فرض ہے اور جو زکوۃ فرض ہے اس کو دینا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے قرآن مجید میں یہ آیت موجود ہے جو لوگ اپنے مال و جان کا صدقہ خیرات نہیں نکالتے ان کو مشکلات ہوتی ہیں تو میرے بیرون ملک رہنے والے تمام بھائی جو امیر ہیں جیسا کہ کینیڈا میں امریکہ میں یوکے میں کیا یورپ کی کسی بھی کنٹری میں ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنے کروڑوں روپے میں سے اس روز کو ضرور نکالیں اور ہلپ کردہ ٹیم کے ساتھ مل کر تمام غریب اور مستحق لوگوں تک اپنا مال پہنچائیں تاکہ آپ کی آخرت میں جو آپ کو ثواب ہو اور آپ کو جنت کا ذریعہ بنائیں اس جہاں میں ایک روپیہ صدقہ کرنا سچے دل سے اگلے جہان میں لاکھوں پانا کیونکہ جیسا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو ایک کھجور کا دانہ بھی صدقہ سچے دل سے کرے گا اس کو اگلے جہان اونٹ پہاڑ جتنا ثواب ملے گا تو سچی اور

rahe insaniyat whatsapp number rahe insaniyat donation contact number

اخلاقی دل سے اپنے تمام مسلمان بھائیوں کی ہیلپ کریں اور اس مشکل گھڑی میں تمام پاکستانیوں کا ساتھ دیں اور اپنی کروڑوں عوام دونوں میں سے کچھ حصہ نکالی اور غریبوں پر پہنچائیں جب غریب آپ کے ایک روپے سے روٹی کھائے گا تو اس کے دل پر کیا گزرے گی یہاں پر ایک شعر اظہر خون دل دے کے نکھاریں گے رُخِ برگِ گلاب ہم نے پورے ملک کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ہم جیسے گذریں گے لوگوں کے دلوں میں ہم لوگوں کی ہیلپ کرتے ہیں جائیں گے اللہ کی توفیق سے آگے بڑھتے ہی جائیں گے اس کا مقدر میں لکھا ہو نصیب اچھا وہ نصیب بھی اچھا ہو اور اس کا اخلاق بھی اچھا ہو ایمان بھی پختہ ہو اور ایمان پر کام بھی پختہ ہوں لوگوں کی حرکت کرے اور ان کے ساتھ ملی اور اس نمبر پر رابطہ کریں یا کانٹیکٹ کریں اور اپنا عشر و زکوٰۃ جمع کروائیں ہیلپ کر دا ٹین ہیلپ کردو میچنگ سروس ہیلپ پردہ غریبوں کے رشتے کروانے سروس ہیلپ کر دا لوگوں کو راشن دینا ہیلپ کر امداد کرنا ہیلپ کر لوگوں کے ساتھ تعاون کرنا حل کرتا بیماروں کی

rahe insaniyat foundation contact number

مدد کرنا حل کرنا ہر انسان غریب کی مدد کرنا ہیلپ کرنا جانوروں کی مدد کرنا حل کرنا انسانوں کی مدد کرنا

Leave a Reply

Your email address will not be published.