ABOUT US

آن لائن نکاح آن لائن رشتے آن لائن شادی دفترآن لائن نکاح کرنا

آن لائن نکاح  آن لائن رشتے

  آن لائن شادی دفتر آن لائن نکاح کرنا السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ مسلمان کے لیے

خوشخبری نکاح کرنا بہت ہی آسان آن لائن نکاح پاکستانی آدمی اگر آن لائن نکاح کرنا چاہے

اگر پاکستانی آدمی بیرون ملک میں سیٹل ہو اور اپنے لئے ایک اچھا رشتہ دیکھ رہا ہوں تو اس کی مکمل تفصیلات 

آن لائن نکاح کیسے ہوتا ہے آن لائن نکاح کرنے

کا مکمل طریقہ کار یہ ہے کہ آن لائن نکاح کرنے کے لئے سب سے پہلے

رشتہ دیکھا جاتا ہے وہ بھی آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے یا موبائل اینڈ واٹس ایپ کے

ذریعے رشتہ پسند کیا جاتا ہے رشتہ پسند کرنے کے بعد دونوں فیملی آپس میں ایک دوسرے

کے ساتھ فون پر رابطہ کرتی ہیں اور اس کے بعد پھر اگلی بات حق کرتے ہیں رشتہ کروانے والے آن لائن نکاح

 ایسے ہوتا ہے کہ آن لائن نکاح کرنے کے لئے نکاح کرنے

کے لیے لڑکی کا رضامند ہونا لازمی ہے اور لڑکی نے لڑکے کی فوٹو دیکھیں ہوں اور دونوں کی

آپس میں ویڈیو کال یا آڈیو کال پر بات ہوئی ہو دونوں کی آپس میں بات چیت ہونے کے درمیان ایک سربراہ لڑکی کی

طرف سے جو اس کا سربراہ ہے وہ ہونا لازمی ہے آن لائن نکاح کا باقی طریقہ یہ ہے 

آن لائن نکاح کا باقی طریقہ یہ ہے لڑکی لڑکے

نے ایک دوسرے کو اگر پسند کر لیا ان دونوں کا رشتہ کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے تو پھر اس میں کچھ اس

طریقے سے ہوتا ہے کہ لڑکی اور لڑکے کا آپس میں نکاح ایسے ہوتا ہے کہ دونوں کے درمیان ایک مولانا کو

بلوایا جاتا ہے مولانا لڑکی کی طرف اگر لڑکی پاکستانی ہے تو مولانا بیرون ملک جہاں لڑکا سیٹل ہے وہی کا ہونا چاہیے آن لائن نکاح موبائل واٹس اپ 

آن لائن نکاح میں جب لڑکا پاکستانی ہوں تو لڑکی بیرون ملک سے

ہو تو پاکستانی مولانا یا نکاح خان دونوں شامل ہوں گے اور اس کے بعد دونوں کا آپس میں نکاح کروایا جائے

گا جب وہ لڑکی والے بھی موبائل کے ذریعے ویڈیو کال کریں گے اور لڑکے والا بھی ویڈیو کے ذریعے موجود ہوگا

اور دونوں کے درمیان گواہان کا ہونا لازمی ہے اب گواہان لڑکی کی طرف

\ سے دو گواہ ہوتے ہیں جو رشتہ کروانے والے کے ساتھ مل کر دو گواہ ہونا لازمی ہیں جب

دو گواہ ہوں گے لڑکی والوں کی طرف سے تب ہی نکاح کامیاب ہو پائے گا تو گواہوں کیا شناختی کارڈ نمبر

اور دونوں کا موبائل نمبر اور دونوں کی رہائش مکمل ایڈریس لکھا جاتا ہے اور دونوں کی دامنی میں سائن بھی ہوتے ہیں 

آن لائن شادی کرنے کا مکمل طریقہ جانےجب دونوں لڑکی لڑکا پسند کرکے نکاح

ہو جاتا ہے تب لڑکی اور لڑکا آپس میں فون پر بات چیت واٹس اپ پر میسج فوٹو شیئر کر سکتے ہیں

کیونکہ ان دونوں کا نکاح شرعی طور اور قرآن و حدیث کے مطابق اور سنت نبوی کے مطابق کامیابی سے مکمل ہو چکا ہوتا ہے 

رشتہ سروس اینڈ آن لائن شادی کروانا 

 دونوں لڑکی کی فیملی اور لڑکے کا حق مہر اور باقی مکمل تفصیل یہ ہے کہ جب نکاح ہوتا ہے تو لڑکی والے

حق مہر دینا لازمی ہے لڑکے والے لڑکی والوں کو حق مہر میں کچھ پیسے دیں یا سونا دے یا کچھ چیز لازمی دیں

تاکہ یہ نبی کی سنت کے مطابق لڑکے والے لڑکی کو جہیز نہ دے سکتے ہو تو اس کا حق میں تو دینا لازمی ہے 

لڑکی کا حق مہر کیا ہے لڑکی کا حق مہر یہ ہوتا ہے

کہ جب نکاح ہوتا ہے تو نکاح میں جب حق مہر لکھا جاتا ہے وہ لڑکے کی حسیت اور لڑکے کے بزنس اور کاروبار کے

مطابق ہی لکھا جاتا ہے اگر لڑکے کی انکم پانچ لاکھ ہے تو اس کا حق

ہے کہ وہ لڑکی کو کم از کم ایک لاکھ مہر میں ضرور دے اور اگر وہ اپنی جائیداد میں سے کچھ حصہ

اس کے نام لگوانا چاہیے تو وہ بھی شریعت جائز ہے آن لائن شادی رشتے آن لائن سروس آف نکاح کامیاب اگر آپ لوگ یہ

آن لائن سروس کے ذریعے نکاح کرنا چاہتے ہیں اور لڑکی لڑکا ایک دوسرے کو پسند کر رہے ہیں

دونوں فیملیوں کے والی اور دونوں کے سربراہان اگر یہی تو آپ ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں

رشتہ سروس آن لائن شادی دفتر میں ربیرو ٹیسٹ سروس محمد اشرف رام

نکاح کے لئے مولانا کی ضرورت اگر آپ لوگ نکاح کرنا چاہتے ہیں

اور نکاح کرنے کے لئے آپ کے ساتھ کوئی نکاح کروانے والا نہیں مل رہا تو آپ رابطہ کر

سکتے ہیں ہیلپ کردہ ویب سائٹ جانکاہ پی کے ویب سائٹ جو پاکستان میں آن لائن شادیاں

کروانے میں علمائے دین کی صحافت حاصل کرسکتی ہیں علم دین کی نگرانی میں

Leave a Reply

Your email address will not be published.