home

معدے کے السر کی علامات اور علاج


معدے کا السر معدے کی اندرونی جھلّی نما دیوار کے ilaj زخم کا دوسرا نام ہے۔ یہ زخم ہونے کی وجہ اس

موٹی رطوبتی تہہ کی موٹائی میں کمی آجانا ہوتی ہے۔ یہ رطوبتی تہہ معدے میں موجود تیزاب سے معدے

کی دیوار کو محفوط رکھتی ہے لیکن جب یہ تہہ پتلی ہو تو تیزاب معدے کی دیوار کو گلانے لگتا ہے

جس کی وجہ سے وہ زخمی ہو جاتی ہے۔ معدے کے السر کا علاج مشکل نہیں ہے لیکن

اس میں غفلت شدید تکلیف اور

پیچیدگیوں کو جنم دے سکتی ہے

mada ka ilaj

Stomach Ulcer Meaning in Urdu
:معدے کے السر کی وجوہات
:معدے کے السر کی علامات
السر کی طِبّی تشخیص
السر کا علاج
:جرّاحی کے ذریعے

صاحب سے رجوع کرنا چاہیے۔

السر کی طِبّی fتشخیص

السر کا علاج علامات کی موجودگی اور شدّت کو مدِّ نظر رکھ کر کیا جاتا ہے۔ اس کی درست طبی جانچ کے

لیے آپ کے ڈاکٹر صاحب آپکی میڈیکل ہسٹری کا بغور جائزہ لیں گے اور آپ کی علامات کی

نوعیّت اور شدّت کی جانچ کے لئے آپ کی طبی تشخیص کے لیے

مندرجہ ذیل ٹیسٹ بھی ت

جویز فر ما ئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.