helpkarna

دونوں ٹانگوں سے معذور لڑکے کی ہیلپ کرنا ہیلپ کرنا معزورافرادکی

دونوں ٹانگوں سے معذور لڑکے کی ہیلپ کرنا ہیلپ کرنا
معزورافرادکی السلام علیکم آج کا جو سٹوری ہے یہ ایک معذور لڑکے کی ہے جو دونوں ٹانگوں سے معذور ہے یہ لڑکا چک نمبر 56 ڈی بی کلورکوٹ بھکر کا رہائشی ہے اس کی عمر تقریبا 24 25 سال ہے اس کی دھونی ٹانگیں بچپن سے ہی معذور ہیں لیکن اپنا کماتا ہے اور اپنا کھاتا ہے بھیک نہیں مانگتا اس کی دونوں ٹانگیں بچپن سے ہی معذور ہیں بچپن میں ہی اس کو بخار ہوا تھا جس کی وجہ سے اس کی دونوں ٹانگیں معذور ہو

گئی ان کے والد نے اس کا کوئی پر علاج نہیں کروایا وال نہ انکی جو تھی
وہ بہت اچھی اور گورنمنٹ ٹیچر تھی لیکن وہ وفات پا گئیں اس کی اس بیٹے کے لیے بہت خدمت گزار اچھی ماں تھی اس کا جو والد ہے وہاں سے خرچہ وغیرہ کچھ نہیں دیتا نہ اس کو اس کے بھائی کو دیتے ہیں ایک بھائی ہے جس کے ساتھ یہ رہتا ہے اور وہ ان کو افورڈ کرتا ہے یہ اس کو ایک موٹر سائیکل چک نمبر 65 ڈی بی کے آدمی نے بنا کر دیا اپنے خرچے پر جو ڈاکٹر ہے اس ڈاکٹر کے پاس یہ کام کرتا ہے ڈاکٹر نے اس کو یہ موٹر سائیکل جو 3po والا بنا کر دیا جس پر یہ اب بتاؤ شہر میں چلا جاتا ہے ابھی اس میں تھوڑے دن پہلے پٹرول سے کرنے کی شاپ ایک نارمل سی دکان بنائی جس میں اس کے پاس زیادہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وہ شوبز کو بند کرنی پڑی اس کی دونوں ٹانگیں کام نہیں کرتی لیکن اپنا موٹر سائیکل کے ذریعے تین پہیوں والی موٹر سائیکل کے

rishta online with contact numbers female rishta pakistan

ذریعے چل پھر سکتا ہے آ جا سکتا ہے خود چلا سکتا ہے جو محنت کرکے کماتا ہے اور بھی کچھ نہیں مانگتا اللہ کی توفیق سے اللہ پاک اس کو روزی دیتا ہے کیونکہ اگر وہ اللہ سے مانگے تو اللہ عطا کرتا ہے لیکن لوگوں سے مانگے تو لوگوں کو کچھ نہیں دیتے لیکن الحمدللہ نکاح نکاح بھی کرے گا اور اس حوالے سے اپنے معذوری کا محسوس بھی نہیں ہونے دیگا اور اس وجہ سے ہیلپ کا بھی منتظر ہے جو لوگ اپنا فطرانہ زکوۃ اپنا عشر اپنے کاروبار میں سے کچھ غریبوں کے حصے میں رکھتے ہیں تو اللہ پاک ان کو ایک بہترین اور اعلی درجہ عطا کرتا ہے اور رزق میں اضافہ کرتا ہے کیونکہ آپ اور میرا اور ہم سب کا یہ ماننا ہے کہ ایک مسلمان ایک مسلمان بھائی کی ہیلپ کرتا ہے تو مسلمان بھائی اللہ کی توفیق سے اور اللہ کی عبادت کرتا ہوں اس کی مدد کرتا ہے

free shadi website in pakistan rishta online chat


تو اللہ پاک اس کو دگنا عطا کرتا ہے اس دنیا میں اور اگلے جہان میں بھی بخشش کا ذریعہ بنتا ہے میری آپ لوگوں سے یہ اپیل ہے کہ آپ اس کی فوٹو دیکھیں اور اس آدمی کی ہیلپ کریں ہیلپ کیسے کرنی ہے آپ اپنے مالوں جان و مال کا صدقہ دے سکتے ہیں اس کی ہیلپ کرسکتے ہیں زیادہ سے زیادہ اس کی ہیلپ کریں اس کا جو موٹر سائیکل وہ بھی خراب رہتا ہے روزانہ کی بنیاد پر کیوں کہ وہ پرانا موٹر سائیکل ہیں اس میں کوئی نہ کوئی پروبلم آئی ہی رہتی ہے اسی لیے یہ چاہتا ہے کہ اس کا جو موٹر سائیکل ہے اس کو بھی اچھا بنا دیا جائے اس کو روپیہ کیا جائے اور اس کے علاوہ جو اس کی کاروبار ہے پٹرول کا اس کو بھی آگے بڑھایا جائے کیوں کہ جو آج کل کاروبار ہے اس میں پیسہ لگانا تب ہی مانا تو اگر اس کے پاس تھوڑی سی انویسٹمنٹ ہوگی اور تھوڑے سے پیسے ہوں گے

shadi online pakistan fee sabilillah marriage beuro lahore
تو یہ اپنے کاروبار کو آگے بڑھا پائے گا تو میری آپ لوگوں سے یہی رکویسٹ ہے اپیل ہے کہ آپ لوگ اس کی حل کریں ہیلپ کیسے کرنی ہے فون نمبر موجود ہے واٹس اپ نمبر موجود ہے ہیلپ کردہ ویب سائٹ کے ساتھ مل کر تمام غریب غربا یتیم بیوہ طلاق شدہ کی ہیلپ کی جاتی ہے آپ بھی اس افراد کی ہیلپ کریں اور ہمارا ساتھ دیں ہم اور آپ دونوں مل کر مزدوروں کا ہاتھ بنیں گے انشاءاللہ 

Leave a Reply

Your email address will not be published.