عورتوں کے رشتے

رشتہ لڑکی لاہورطلاق شدہ لڑکی میرج بیرو ہیلپ کرنا

رشتہ لڑکی لاہورطلاق شدہ لڑکی میرج بیرو ہیلپ کرنا آج کا خوبصورت لڑکی کا رشتہ عمر تیس سال نام سعدیہ طلاق شدہ لڑکی کا رشتہ موجود ہے جو کہ لاہور شہر کی رہنے والی ہے مجھے طلاق ہوئے6 مہینے ہو چکے ہیں اور میرے تین بچے بھی ہیں  دو بیٹے ہیں اور ایک بیٹا جو کہ میرے سسرال میں ہی رہتے ہیں ڈیوز ہوئے چھ منٹ ہو چکے ہیں ڈیوس کی پرابلم یہی تھی کہ جو میرا سسرال تھا وہ ایک اچھے گھرانے سے تعلق نہیں رکھتے تھے کیونکہ وہ لالچی لوگ تھے ہم جڑانوالہ کے قریب لاہور کے سٹی کے قریب جڑاوالا شہر ہے وہاں کے رہائشی ہیں ہم یہی چاہتے ہیں کہ ہمیں کوئی اچھا اور خوبصورت نیک سیرت فیملی سے ہمارا نکاح ہو جائے کیونکہ پہلے بھی ہم نے اسی وجہ سے نکاح کروایا تھا لیکن جس ہماری کامیابی نہ ہو پائی اور ہم اپنی زندگی کو بہت ڈسٹرب سمجھ رہے ہیں کیونکہ جب ڈیوز ہو جاتی ہے ڈیوس یا طلاق ہونے کے بعد ہر فیملی والے رشتہ کرنے سے گھبراتے ہیں وہ یہی سوچتے ہیں کہ کیا ان لڑکی میں کیا غلطی ہے یہ لڑکی صحیح نہیں ہے میں کیا پرابلم ہے جو اس کے شوہر نے اس کو طلاق دے دی ہے اس کیا یہی پرابلم ہے لڑکی والے کی بات کوئی نہیں سنتا جو لوگ اپنی بچیوں کا نکاح کرتے ہیں وہ اسی لئے دیکھ بھال کرتے ہیں لیکن جب نکاح ہوجاتا ہے تو بعد میں لڑکے والے بھی اپنی من مانی کرتے ہیں اب تین بچے ہونے کے بعد بھی میرا شوہر جو ہے صحیح راستے پر نہیں آیا تاکہ اس لئے میں نے یہ سن لیا کہ ہمیں طلاق لے لینی چاہیے کیونکہ نبی کی سنت ہے اور اس کے مطابق ہیں ہم نے طلاق لے لی ہے اب ہماری یہی چھوٹی سی خواہش ہے اور ایک چھوٹی سی التجا ہے کہ ہم جو رشتے کی تلاش کر رہے ہیں وہ لڑکا میری عمر کے مطابق ہو زیادہ ایج والا نہ ہو اپنا کاروبار کرتا ہوں یا جوب کرتا ہوں یا اپنا بزنس کرتا ہوں اس کی انکم بھی اچھی ہو اور نشہ نہ کرتا ہوں شراب اور چیزوں سے دور ہو اسلام دین کے مطابق زندگی گزارنے والا ہوں لڑکے کی ایک 35 سے 50 سال تک بھی ہو لیکن بیرون ملک ہو تو بھی اچھا ہے لیکن اچھا کام کرتا ہوں لاہور سے ہو جائے فیصل آباد سے ہو جائے گجرانوالہ سے ہوجائے انسٹی سے ہو جائے زیادہ دور نہ ہو برادری کی کوئی قید نہیں اور مسئلے کا بھی کوئی پرابلم نہیں اہل سنت ہو مسلمان ہو جو بند ہو بریلوی ہوں اہل حدیث ہوں لیکن شیعہ نہ ہو کیوں کہ شیعہ میں ہم لوگ رشتہ نہیں کرتے مسلمان ہونا ضروری ہے سنی ہوں نماز پڑھتا ہوں اللہ کی اطاعت کرتا ہوں ہم انشاءاللہ اس کے مطابق رشتہ کرلیں گے لڑکی کی اگر فیملی چھوٹی ہو تو اچھا ہے زیادہ بڑی فیملی نہ ہوں لڑکا خود کماتا ہوں لڑکے کا گھر خود کا ہو زمیندار فیملی سے ہویاشہری فیملی سے ہو لیکن اپنا گھر ہونا لازمی ہے کیونکہ گھر کے بغیر بھی ہم رشتہ نہیں کریں گے بس ہماری یہی چھوٹی سی رکویسٹ اور چھوٹی سی گزارش ہے کہ ہمارے اس رشتے کی پوسٹ جو لکھی گئی ہے اس پر اس پر توجہ کریں اور میرے اس رشتے کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ میران کا جلد سے جلد ہوسکے اور میں اپنا گھر سنبھال سکا اور اس کی بیوی شوہر کی اطاعت کر رہی ہوں باقی میری مکمل ڈیٹیل میری وائس نوٹ میسج میں بھی موجود ہے آپ سن کر وہ اسے بھی کانٹیکٹ کرسکتے ہیں کانٹیکٹ کرنے کے لیے وٹسپ نمبر دیا گیا ہے جو کہ ہیلپ کرتا ہوں آپ کے پاس ہی ہے میرج بیرو ہیلپ کردیں جزاک اللہ 

Leave a Reply

Your email address will not be published.